عمرو عیار ایک ایسی وادی میں جا پہنچا جہاں اس کی تمام کراماتی چیزیں ناقابل استعمال ہوگئیں
عمرو کو اپنا سفر پیدل کرنا پڑا آخر کیوں؟
عمرو کا سامنا ایسے ڈاکوؤں سے ہوگیا جو اسے مارنے پر تُل گئے اور خطرناک حملہ کردیا
اور وہ لمحہ جب
ایک ڈاکو کی تلوار عمرو کی کمر کو چیرتی ہوئی گزر گئی اور عمرو
کیا عمرو مر گیا
یا
اس کو لوٹ لیا گیا؟
بہت جلد آرہی ایسی کہانی جس میں عمرو کو کسی خزانے کا لالچ نہ دیا گیا مگر پھر بھی وہ ۔۔۔۔
1 Comments
when ???
ReplyDeleteThanks for your feedback.