آپ بھی کہانی تخلیق کریں اور جیتیں ہزاروں کے نقد انعامات

Ek Din K Jasos by Danish Ahmad Shahzad - Digital Kahani


سیٹھ جعفر جو اپنے علاقے کا امیر ترین شخصیت تھی
شہر سے بچوں کے اغوا کا معاملہ طول پکڑتا چلا گیا۔۔۔کیا حکومت کچھ نہ کرسکی؟
یا
حکومتی اہلکار بھی اس گھناؤنے جرم میں برابر ملوث تھے؟
کاشف اور امجد دو ذہین دوست جنہوں نے اس معاملے کو حل کرنے کا بیڑا اٹھا لیا ۔۔۔
کیا وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوسکے یا خود اغوا ہو کر ظلم کی بھینٹ چڑھ گئے
ایسی کہانی جو اس سے پہلے آپ نے کبھی نہیں پڑھی
ایک ایسی کہانی جس میں جان بچانے کےچانسز  نہ ہونے کے برابر تھے
اگر آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں تو لکھ بھیجیں یا آپ کی کوئی کہانی ابھی تک کسی جگہ نہیں چھپ سکی تو ہمیں بھیجیں اور اس کا مناسب معاوضہ حاصل کریں
مزید معلومات کے لئے ابھی کلک کریں






Post a Comment

0 Comments