آپ بھی کہانی تخلیق کریں اور جیتیں ہزاروں کے نقد انعامات

Ishq Badzaat - Promotion - Digital Kahani


ایک ایسی کہانی جس میں جوانی بے قابو ہوگئی
ہر رشتہ چھوٹا نظر آنے لگا عشروں کی لازوال محبت چند دنوں پر قربان ہوگئی ۔۔۔ آخر کیوں اور کیسے۔۔۔؟
خود کشی کی ناکام کوشش نے زندگی کو اس دوراہے پر لاکھڑا کیا کہ ۔۔۔جاننے کے لئے کہانی پڑھیئے۔
بشیر ۔۔۔ ایک دل پھینک کردار یا شائد گھٹیا۔۔۔ مگر کیوں۔۔۔؟
وقت بے رحم ہوتا ہے کیا اس نے سب کچھ چھین لیا یا زمین آسمان ان کے ہوگئے ۔ ایک ایسی لڑکی کی داستان جو اپنے فیصلے کو سہنے پر مجبور ہوگئی۔







شہرہ آفاق مصنف دانش احمد شہزاد کے قلم سے نکلی معاشرے سے پردہ اٹھاتی نہ بھولنے والی ایک کہانی یا شائد آپ کے گرد ہونے والوں میں سے کسی کا سچ۔