آپ بھی کہانی تخلیق کریں اور جیتیں ہزاروں کے نقد انعامات

Major Parmod Promotion 1 - Digital Kahani



ایک زور دار دھماکہ ۔۔۔ شہر کی مشہور شاہراہ پر۔۔۔
آخر یہ دھماکہ کس پر اور کیوں کیا گیا۔
میجرپرمود گرین ٹی پیتا رہ گیا۔۔۔ کیا اسے اس کا علم تھا۔۔۔؟
کرنل ڈی کی کال پر میجر پرمود نے کیا کیا۔۔۔
پھر میجر پرمود کی اندھا دھند فائرنگ۔۔۔ کس پر اور کہاں۔۔۔؟
وہ لمحہ جب میجر پرمود کو نشانہ بنا لیا گیا۔۔۔
کیا میجر پرمود نشانہ بن گیا ۔۔۔؟
یا اس کو بچا لیا گیا۔۔۔
انتہائی تیز رفتار ایکشن سے بھرپور میجر پرمود سیریز میں ایک نیا اضافہ۔۔۔





Post a Comment

0 Comments