آپ بھی کہانی تخلیق کریں اور جیتیں ہزاروں کے نقد انعامات

Yaar - Promotion


یار:۔ ایک ایسا کردار جو دوست کے ہر کام آتا رہا  ۔۔۔ وہ کون تھا؟
یار:۔ ایک ایسا جیتا جاگتا کردار جو اپنے دوست کے گھر کے سب کام کرتا تھا۔۔۔ کیوں؟
یار:۔ جس کا اپنے دوست کے گھر آنا جانا معمول بن گیا ۔۔۔کیسے؟
فریدہ:۔ دوست کی بیوی جس کی نئی نئی شادی ہوئی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ۔۔۔
فریدہ:۔ جس کا گزارہ اپنے شوہر کے دوست کے بغیر نہ ہوتا تھا۔۔۔کیا شوہر بھی ایسا چاہتا تھا۔
یار:۔ وہ شخص جس سے فریدہ ہر وہ بات کرتی رہی جو اسے اپنے شوہر سے کرنی چاہیئےتھی







دونوں کا آخر کیا ہوا اور کیسے ہوا اور ایسا معاشرے میں کیوں ہوا اور ہوتا چلا آرہا ہے۔
جانیئے آنے والی ایک ایسی تحریر میں جسے اردو ادب کی باغی مصنفہ نے اپنے قلم سے تحریر کیا اور کہا کہ میرے کردار کوئی تخیلی نہیں بلکہ جیتے جاگتے اور معاشرے کے سچے کردار ہیں۔



مکمل کہانی ہفتہ کی رات 11 بجے

Post a Comment

0 Comments